کتنا پاگل دل ہیں
کیسی یہ مشکل ہیں
بیواجا کسی پے اعتبار کرے
جو بھی یہاں پیار کرے
جینا دشوار کرے
جو بھی یہاں پیار کرے
جینا دشوار کرے
اپنے محبوب صنم کو
دل کبھی بھول نا پایے
ساتھ چلتے ہیں پل پل
بیتی یادوں کے سایے
چاند تارے بجھ جائے
رات کالی ہو جائے
ایک بھی ورنہ ہو تو
دنیا خالی ہو جائے
ہر لمحہ دیدار کرے
جینا دشوار کرے ہیں
ہر لمحہ دیدار کرے
جینا دشوار کرے ہیں
جو بھی یہاں پیار کرے
جینا دشوار کرے ہیں
یہی تو پیار کا اندازہ ہیں
آنکھوں آنکھوں سے کوئی
تیر چلتا رہتا ہیں
اس قدر ساون میں بھی
جسم جلتا رہتا ہیں
پیاس جتنی روکو میں
اتنی بڑھتی جاتی ہیں
دوریوں کی بیچانی
مجھکو اہ تڑپاتی ہیں
شامو سہر بیزار کرے
جینا دشوار کرے ہیں
شامو سہر بیزار کرے
جینا دشوار کرے ہیں
جو بھی یہا پیار کرے
جینا دشوار کرے ہیں
کتنا پاگل دل ہیں
کیسے یہ مشکل ہیں
بیواجا کسی پے اعتبار کرے
جو بھی یہاں پیار کرے
جینا دشوار کرے ہیں
جو بھی یہاں پیار کرے
جینا دشوار کرے ہیں
ہیں ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.