کتنا رنگین ہیں
یہ چاند ستاروں کا سما
آپ تھکتے ہی نہیں
آپکی عادت کیا ہیں
اس دھمکتے ہوئے
چہرے کی چمک کافی ہیں
مجھکو چاند اور
ستاروں کی ضرورت کیا ہیں
کتنا رنگین ہیں
کچھ تو موسم کی
آداؤ کا اثر لے لیجئیمحکی محکی ہواؤں
کا اثر لے لیجئے
آپ کی ریشمی زلفوں کی
مہک کافی ہیں
آپ کی ریشمی زلفوں کی
مہک کافی ہیں
مہکے مہکے سے نظروں کی
ضرورت کیا ہیں
آپ تھکتے ہی نہیں
آپکی عادت کیا ہیں
کتنا رنگین ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.