ہوتی ہیں کیسی
بھالان بےبسی
جانا ہیں میںنے
توہ بس یہ ابھی
لے چلی جانے
کہا زندگی
کتنی باتیں
آدھی ادھوری
کتنی باتیں ہیں
جو تمسے نا
کہہ پایا میں
مجھے ملی
وہاں وفا
جہاں سانسیں
ہوئی ہیں خفا
مٹھی سے پانی کی
طرح بہی
امیدیں وہ تیری
میری سبھی
مٹھی سے پانی کی
طرح بہی
امیدیں وہ تیری
میری سبھی
اب یہ منظر ہیں
سب بنظر ہیں
کیا زمیں کیا
فلک اور کیا جہا
کتنی باتیں
آدھی ادھوری
کتنی باتیں ہیں
جو تمسے نا
کہہ پایا میں
لمحے وہ آنکھوں
سے رسنے لگے
یادوں مے سب
میری جو دھ جمے
لمحے وہ آنکھوں
سے رسنے لگے
یادوں مے سب
میری جو دھ جمے
وہ تڑپتے ہیں
مجھ سے لڑتے ہیں
حشر ہوگا یہ
نا تھا پتا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.