کوئی ہوتا جسکو اپنا
ہم اپنا کہہ لیتے یاروں
پاس نہیں تو دور ہی ہوتا
لیکن کوئی میرا اپنا
کوئی ہوتا جسکو اپنا
ہم اپنا کہہ لیتے یاروں
پاس نہیں تو دور ہی ہوتا
لیکن کوئی میرا اپنا
آنکھوں مے نڈ نا ہوتی
آسو ہی تیرتے رہتے
خوابو مے جاگتے ہم رات بھر
آنکھوں مے نڈ نا ہوتی
آسو ہی تیرتے رہتے
خوابو مے جاگتے ہم رات بھر
کوئی تو گم اپناتاکوئی تو ساتھی ہوتا
کوئی ہوتا جسکو اپنا
ہم اپنا کہہ لیتے یاروں
پاس نہیں تو دور ہی ہوتا
لیکن کوئی میرا اپنا
بھولا ہوا کوئی وعدہ
بیتی ہوئی کچھ یادیں
تنہائی دہراتی ہیں رات بھر
کوئی دلاسا ہوتا
کوئی تو اپنا ہوتا
کوئی ہوتا جسکو اپنا
ہم اپنا کہہ لیتے یاروں
پاس نہیں تو دور ہی ہوتا
لیکن کوئی میرا اپنا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.