کوئی کہے رسیا کوئی من بسیا
میں پیا تجھے چور
کاہو یا چھلیا رے
میں پیا تجھے چور
کاہو یا چھلیا رے
کوئی کہے رسیا کوئی من بسیا
میں پیا تجھے چور
کاہو یا چھلیا رے
میں پیا تجھے چور
کاہو یا چھلیا رے
یہ کیسی جوانی کی رشمیں
امیدوں خیالو میں قسمیں
بجلی کیوں دوڑے نش نش میں
نا میں بس میں نا دل بس میں
میں بن ہی گئی رے بانوریکوئی کہے رسیا کوئی من بسیا
میں پیا تجھے چور
کاہو یا چھلیا رے
میں پیا تجھے چور
کاہو یا چھلیا رے
ماتبھاری میری انگڑائی ہیں
اور ساتھ میری شہنائی ہیں
جانے تو پیا قسم کھائی ہیں
کیوں نظر آنکھ فرمائی ہیں
کیا بسے نین میں سانوریا
کوئی کہے رسیا کوئی من بسیا
میں پیا تجھے چور
کاہو یا چھلیا رے
میں پیا تجھے چور
کاہو یا چھلیا رے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.