کوئی متوالا آیا میرے دوارے
کوئی متوالا آیا میرے دوارے
انکھیوں سے کر گیا عجب اشارے
انکھیوں سے کر گیا عجب اشارے
کوئی متوالا آیا میرے دوارے
کوئی متوالا آیا میرے دوارے
کیا من اسکے میں کیا جانو
چھلیا کو میں کیا پہچانو
جانے کیوں میرا نم پکارے
جانے کیوں میرا نم پکارے
کوئی متوالا آیا میرے دوارے
اکنہیو سے کر گیا عجب اشارے
کوئی متوالا آیا میرے دوارے
جب سے گیا ہیں بھولا بچپن
نینا چنچل نٹکھٹ ہیں منب نہیں کچھ بھی بس مے ہمارے
اب نہیں کچھ بھی بس مے ہمارے
کوئی متوالا آیا میرے دوارے
کوئی متوالا آیا میرے دوارے
انکھیوں سے کر گیا عجب اشارے
کوئی متوالا آیا میرے دوارے
رات رات بھر نیند نا آئے
بن چاہیں وہ یاد آجائے
کنتو رتیا جن جن تارے
کنتو رتیا جن جن تارے
کوئی متوالا آیا میرے دوارے
کوئی متوالا آیا میرے دوارے
انکھیوں سے کر گیا عجب اشارے
انکھیوں سے کر گیا عجب اشارے
کوئی متوالا آیا میرے دوارے
کوئی متوالا آیا میرے دوارے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.