کوئی میرے سپنوں مے آیا
دھیرے دھیرے پھر میرے
من مے سمایا
یہ نا پوچھو پھر
کیا ہیا او پھر
کوئی میرے سپنوں مے آیا
دھیرے دھیرے من مے سمایا
یہ نا پوچھو پھر
کیا ہیا او پھر
پھولوں نے سندور چھڑکا
پھولوں نے سندور چھڑکا
موسم کا دل آج کل کا
موسم کا دل آج کل کا
چھلکے بہاروں سے مستی
چھلکے بہاروں سے مستی
جادو ہیں انکی نظر کا
کوئی میرے سپنوں مے آیا
دھیرے دھیرے من مے سمیایے نا پوچھو پھر
کیا ہیا او پھر
نینا ملے کھو گئی میں
نینا ملے کھو گئی میں
بلم کی اب ہو گئی میں
بلم کی اب ہو گئی میں
سپنوں کی رمجھم نا پوچھو
سپنوں کی رمجھم نا پوچھو
مدہوش ہو سو گئی میں
کوئی میرے سپنوں مے آیا
دھیرے دھیرے من مے سمایا
ہو یہ نا پوچھو
پھر کیا ہیا او پھر
کوئی میرے سپنوں مے آیا
دھیرے دھیرے من مے سمایا
ہو یہ نا پوچھو
پھر کیا ہیا او پھر۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.