کوئی پریت کی ریت بتا دو ہمیں
کوئی من کا میت ملا دو ہمیں
کوئی ایسا گیت سنا دو ہمیں
کھل جائے دل سے دل کی کلی
کھل جائے دل سے دل کی کلی
بنواسی میت کہاں جانے
پردیسی پریت کہاں جانے
ہم ایسا گیت کہاں جانے
ہم ایسا گیت کہاں جانے
کھل جائے دل سے دل کی کلی
کھل جائے دل سے دل کی کلی
یہاں دل کی کلی تو کبھی نا کھلی
یہاں دل کی کلی تو کبھی نا کھلی
یہ سب شہروں کے دھنڈے ہیں
یہ ہرص او حواس کے پھندے ہیں
ہم تو سیلانی بندے ہیںہم پریت کی ریت کہاں جانے
ہم پریت کی ریت کہاں جانے
دل جنگل ہی میں بہلتا ہیں
یہاں حسن پے عشق مچلتا ہیں
دل جنگل ہی میں بہلتا ہیں
یہاں حسن پے عشق مچلتا ہیں
یہاں پریم کا ساگر چلتا ہیں
یہاں پریم کا ساگر چلتا ہیں
ہمیں پریت کی ریت بتا دے کوئی
ہمیں ایسا گیت سنا دے کوئی
ہمیں پریت کی ریت بتا دے کوئی
ہمیں ایسا گیت سنا دے کوئی
کھل جائے دل سے دل کی کلی
کھل جائے دل سے دل کی کلی
یہاں دل کی کلی تو کبھی نا کھلی
یہاں دل کی کلی تو کبھی نا کھلی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.