Koyal Bole Lyrics in Urdu کوئل بولی


Koyal Bole lyrics in Urdu


کوئل بولی کو کو کو
آجا سجن تو تو تو
گورے تن کو چھو چھو چھو
سولہ کی بالی امریا بولی پیا پیا
کوئل بولی کو کو کو
ارے آجا سجن تو تو تو
گورے تن کو چھو چھو چھو
سولہ کی بالی امریا بولی پیا پیا
کوئل بولی کو کو کو
ارے آجا سجن تو تو تو

سجن مست ہواؤں سے تیری خوشبو آتی ہیں
سجن مست ہواؤں سے تیری خوشبو آتی ہیں
چوم کے میرے ہوٹھوں کو
سانسو میں بس جاتی ہیکوئل بولی کو کو کو
ارے آجا سجن تو تو تو

خواب ہیں میرا شیشے کا
ٹوٹ گیا تو کیا ہوگا
خواب ہیں میرا شیشے کا
ٹوٹ گیا تو کیا ہوگا
ہستے ہستے یہ جیون
روتھ گیا تو کیا ہوگا
سپنے تیری آنکھوں میں
خوشبو تیری سانسو میں
لے لے مجھکو باہوں میں
پیار کے رنگ میں رنگ دے مجھکو میرے ساتھیا
کوئل بولی کو کو کو
آجا سجن تو تو تو۔



Also check out Koyal Bole lyrics in Hindi and English

Koyal Bole Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW