مانا ہم یہاں ہے
دل مگر وہاں ہے
بڑی دور ہمسے
ہمسفر میرا ہے
بنکے ہوا آ بھی جاؤں میں لیکن
نہیں جانتی اسکے دل میں ہے کیا
کچھ باتیں ہے کیہنی انسے
چاہ کے بھی نہیں کہہ پاتے ہے
جو میرے دل میں ہے اسکے ہے یا نہیں
سوچ کر ہر دفہ گھبراتے ہے
کچھ باتیں ہے کیہنی انسے
چاہ کے بھی نہیں کہہ پاتے ہے
ساتھ تیرا ہمیں ہر قدم چاہیے
زندگی میں ہمیں صرف تم چاہیے
اسسے زیادہ ہمیں کچھ نہیں چاہیے
آرزو ہے یہی میرے بن جائیے
تمہے مانتے ہے کھدا سے بھی زیادہ
ہماری نظر سے کبھی دیکھنا
کچھ باتیں ہے کیہنی انسے
چاہ کے بھی نہیں کہہ پاتے ہے
جو میرے دل میں ہے اسکے ہے یا نہیں
سوچ کر ہر دفہ گھبراتے ہے
شام وہ آخری یاد ہے آج بھی
ہوکے ہم تم جدا پھر ملے نا کبھی
دل یہ کہتا رہا روکلو تم ہمیں
تمنے جاتے ہوئے کچھ کہا ہی نہیں
آنکھوں میں نہیں ایک آنشو مگر
دل میں کتنی برساتے ہے
جا رہے ہے صنم محفلوں سے تیری
پیار تیرا یہی چھوڑ جاتے ہے
یہ دوبارا کبھی آنکھ میں نا چبھے
خواب تیرے سبھی توڑ جاتے ہے
کچھ باتیں ہے کیہنی انسے
چاہ کے بھی نہیں کہہ پاتے ہے
جو میرے دل میں ہے اسکے ہے یا نہیں
سوچ کر ہر دفہ گھبراتے ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.