کبھی ادھر ہیں کبھی ادھر ہیں
کبھی ادھر ہیں کبھی ادھر ہیں
کسی کو اپنی نہیں خبر ہیں
کوئی یہ مہرے بادل رہا ہیں
گرا ہیں کوئی سنبھال رہا ہیں
کہے جو ہم ایک بار سن لے
ہمارے دل کی پکار سن لے
سن لے رے سن لے رے سن لے
یہ تیرا گھر یہ میرا گھر
یہ میرا گھر یہ تیرا گھر
ای یار نا ایسی باتیں کر
مل جائے کوئی دلوالا اگر
مل جائے کوئی دلوالا اگر
کچھ پیار بھی کر کچھ پیار بھی کر
کچھ پیار بھی کر کچھ پیار بھی کر
کوئی کروڑو کاما رہا ہیں
کوئی کروڑو کاما رہا ہیں
کوئی کروڑو گوا رہا ہیں
کہیں پے دنیا لوٹی ہوی ہیں
کہیں پے میحفل سجی ہوی ہیں
لوٹا دے خود کو کے جو نبھانا لے
جو تیرہ بس کا ہیں تو بھی کر لے
کر لے رے کر لے رے کر لییہ تیرا گھر یہ میرا گھر
یہ تیرا گھر یہ میرا گھر
ای یار نا ایسی باتیں کر
مل جائے کوئی دلوالا اگر
مل جائے کوئی دلوالا اگر
کچھ پیار بھی کر کچھ پیار بھی کر
کچھ پیار بھی کر کچھ پیار بھی کر
ہر ایک پل کو سوار لے تو
ہو ہر ایک پل کو سوار لے تو
کے زندگی کو نکھار لے تو
ادا ادا میں کوئی مزا ہیں
کے چاہتوں میں بڑا مزا ہیں
لڑائی جگڑے نا اپنے سر لے
تو اپنی لائف کو سیٹ کر لے
کر لے رے کر لے رے کر لے
یہ تیرا گھر یہ میرا گھر
یہ میرا گھر یہ تیرا گھر
ای یار نا ایسی باتیں کر
مل جائے کوئی دلوالا اگر
مل جائے کوئی دلوالا اگر
کچھ پیار بھی کر کچھ پیار بھی کر
کچھ پیار بھی کر کچھ پیار بھی کر۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.