واہیں واہیں زم
زم زم واہیں واہیں
واہیں واہیں زم
زم زم واہیں واہیں
پا نی پا نی سا گا رے سا نی
پا نی پا نی سا ما نی سا
کچھ سال پہلے دوستوں
یہ بات ہوئی تھی
ہمکو بھی محبت
کسی کے ساتھ ہوئی تھی
اپنی بھی کبھی پہلی
ملاقات ہوئی تھی
ہمکو بھی محبت
کسی کے ساتھ ہوئی تھی
کچھ سال پہلے دوستوں
یہ بات ہوئی تھی
ہمکو بھی محبت
کسی کے ساتھ ہوئی تھی
واہیں واہیں زم
زم زم واہیں واہیں
واہیں واہیں زم زم
زم واہیں واہیں
پا نی پا نی سا گا رے سا نی
پا نی پا نی سا ما نی سا
بارش میں سڑک پر
ہاں چھتری پکڑ کر
میں جا رہا تھا یوں
وہ آ رہی تھی یوں
آ رہی تھی یوں
یوں یوں یوں ہیں
پا نی پا نی سا گا رے سا نی
پا نی پا نی سا ما نی سا
ٹکرا گئے دونوں
گھبرا گئے دونوں
گھبراکے یہ
کہا جی معاف کیجیے
مطلب تھا جسکا
یہ دل ہمکو دیجیے
دل ہمکو دیجیے
دل ہمکو دیجیے
دل ہمکو دیجیے
دل ہمکو دیجیے
ہو رومانس ہو
گیا بائے چانس ہو گیا
ہو رومانس ہو گیا
بائے چانس ہو گیا
ہم بن گئے صنم
تھا وقت بہت کم
جلدی سے دل دیا
پنڈت بلا لیا
گھوڑے پے بیٹھ کے
ہم دولہا بن گئے
ہم دولہا بن گئے
ہم دولہا بن گئے
واہیں واہیں زم زم
زم واہیں واہکتنی حسین ہو
واہیں واہیں زم
زم زم واہیں واہیں
کتنی حسین وہ
ملان کی رات ہوئی تھی
ہمکو بھی محبت
کسی کے ساتھ ہوئی تھی
کچھ سال پہلے دوستوں
یہ بات ہوئی تھی
ہمکو بھی محبت
کسی کے ساتھ ہوئی تھی
پا نی پا نی سا گا رے سا نی
پا نی پا نی سا ما نی سا
پھر کیا ہوا کیا ہوا راج بابو
آہ کیا جانے کیا خبر
کسکی لگی نظر وعدوں کو توڑکے
یادوں کو چھوڑکے وہ کیا
بچڑ گئی
دنیا اجڑ گئی
دیپک ہیں لو
نہیں میں تو ہوں
وہ نہیں وہ
نہیں وہ نہیں
پا نی پا نی سا گا رے سا نی
پا نی پا نی سا ما نی سا
ہوتی وہ آج تو
ڈھولک بجتی وہ
ہوتی وہ آج تو
ڈھولک بجتی وہ
مستی میں جھومتی
بیٹی کو چومتی
دیتی دعائیں وہ
لیتی بلائیں وہ
گاتی سہاگ وہ
لگتی نا آگ وہ
میں جس میں جل گیا
سب کچھ بادل گیا
سب کچھ بادل گیا
سب کچھ بادل گیا
اس روز آنسوں کی
برسات ہوئی تھی
ہمکو بھی محبت
کسی کے ساتھ ہوئی تھی
کچھ سال پہلے دوستوں
یہ بات ہوئی تھی
ہمکو بھی محبت
کسی کے ساتھ ہوئی تھی
نغمیں ہیں شکوے ہیں
قصے ہیں باتیں ہیں
باتیں بھول جاتی ہیں
یادیں یاد آتی ہیں
یادیں یادیں یادیں
یہ یادیں کسی
دل-او-جانم کے
چلے جانے کے
بعد آتی ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.