چاہیں کتنی کٹھن ڈگر ہو Chaahe Kitni Kathin Dagar Ho Lyrics in Urdu
کچھ پھول کھلے ارمانوں کے
پر جی بھر کے مسکا نا سکے
کچھ پھول کھلے ارمانوں کے
پر جی بھر کے مسکا نا سکے
دل رو رو خون ہوا پھر بھی
دل رو رو خون ہوا پھر بھی
آنکھوں میں آنسو آ نا سکے
کچھ پھول کھلے ارمانوں کے
جانے یہ بھندھن کب چھوٹے
دکھ کی زنجیر کب ٹوٹے
جانے یہ بھندھن کب چھوٹے
دکھ کی زنجیر کب ٹوٹے
دیکھو قسمت کی مجبورڈکھو قسمت کی مجبوری
وہ آ نا سکے، ہم جا نا سکے
دیکھو قسمت کی مجبوری
ہو میرا اجڑا ہیں گلشن کھل کے
ہایے بچھڑے ہیں دو دل مل کے
ہایے بچھڑے ہیں دو دل مل کے
وہ ہمکو پکر کھو بیٹھے
وہ ہمکو پکر کھو بیٹھے
ہم انکو کھوکر پا نا سکے
کچھ پھول کھلے ارمانوں کے
پر جی بھر کے مسکا نا سکے
کچھ پھول کھلے ارمانوں کے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.