دل پردیسی ہو گیا (ٹائٹل) Dil Pardesi Ho Gaya Title Lyrics in Urdu
قدرت نے بخش تھا
ہمکو ایک حسین جہا
ٹکڑے ٹکڑے کر
ڈالا کیوں تنے انسان
کہی بنایا امرکا
کہی پیہ ہندوستان
کہی پیہ رشیا کہپیہ یورپ کہی پیہ پاکستان
آؤ آؤ آؤ ملکر بنائے
امن کا ایسا ایک مکان
آؤ ملکر بنائے
امن کا ایسا ایک مکان
جس مے رہے انسانیت
اور رہے انسان۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.