لگتا ہیں کے پگھل گئی
مگر نہیں، نہیں، نہیں
وہ تھی جہاں اب ہیں وہیں
کلفی، کلفی…
ہاں… میٹھی میٹھی ماضی کی کلفی…
(ماضی: پسٹ)
لگتا ہیں کے پگھل گئی
مگر نہیں، نہیں، نہیں…
آ…
ہزار تنج کاس گئی
ہزار گانت بندھ چکی
کھلیگی نا گاٹھری کبھی
یہ سوچا تھا، پر کھل گئی
پگھلیگی نہیں وہ کبھی
کلفی کلفی…ہاں… میٹھی میٹھی ماضی کی کلفی…
لگتا ہیں کے پگھل گئی
مگر نہیں، نہیں، نہیں…
جو چل رہا تھا تم گیا
جو تم گیا تھا چل پڑا
اسی پرانی راہ پے
پھر سے میں نکل پڑا
پرانے سکوں سے خرید لی
کلفی، کلفی…
ہاں… میٹھی میٹھی ماضی کی کلفی…
لگتا ہیں کے پگھل گئی
مگر نہیں، نہیں، نہیں…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.