سیاں دھیرے دھیرے
آنا آدھی رات کو
کنڈی دھیرے سے ہایے
کنڈی دھیرے سے ارے
کنڈی دھیرے سے لگنا
آدھی رات کو
سیاں دھیرے دھیرے
آنا آدھی رات کو
کنڈی دھیرے سے لگنا
آدھی رات کو
کنڈی دھیرے سے لگنا
آدھی رات کو
کنڈی دھیرے سے کھٹکنا
آدھی رات کو ہایے
ندیا جو ہچکولے کھائے
ایسی میری جوانی ہایے
ندیا جو ہچکولے کھائے
ایسی میری جوانی
بن سجنا کے سکھ نا جائے
اس ندیا کا پانی
میرے من کی پیاس بجھانا
آدھی رات کو
کنڈی دھیرے سے ہایے
کنڈی دھیرے سے ارے
کنڈی دھیرے سے لگنا
آدھی رات کو
سیاں دھیرے دھیرے
آنا آدھی رات کوکنڈی دھیرے سے کھٹکنا
آدھی رات کو
لگا سولوا سال میرا یہ
جیا ڈھک ڈھک تھایے ہایے
لگا سولوا سال میرا یہ
جیا ڈھک ڈھک تھایے
میرے تن میں آگ لگے
جب ساری دنیا سوئے
میرے نینو میں بس جانا
آدھی رات کو
کنڈی دھیرے سے ہایے
کنڈی دھیرے سے ارے
کنڈی دھیرے سے لگنا
آدھی رات کو
سیاں دھیرے دھیرے
آنا آدھی رات کو
کنڈی دھیرے سے کھٹکنا
آدھی رات کو
کنڈی دھیرے سے لگنا
آدھی رات کو
کنڈی دھیرے سے لگنا
آدھی رات کو
سیاں دھیرے دھیرے
آنا آدھی رات کو
کنڈی دھیرے سے کھٹکنا
آدھی رات کو ہایے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.