کسی کو پھول دے ڈالے
کسی کو ہار باقی ہیں
ہماری زندگی کی راہ مے
کٹے ہی کٹے ہیں
کیا چھپ گیا بھگوان
امیرو کی تجوری مے
امیرو کی تجوری مے
روتا رہا انسان
بندھ ظلم کی ڈوری مے
بندھ ظلم کی ڈوری مے
کیا چھپ گیا بھگوان
امیرو کی تجوری مے
امیرو کی تجوری مے
ہم شپ نہیں موتی کا
کرتے ہیں انتظار
کوئی نہیں ہمارے یہا
سن رہا پکار
تو بن رہا انجان
بن رہا انجان
کیا چھپ گیا بھگوان
امیرو کی تجوری مے
امیرو کی تجوری مے
مجبور صحیح کر نا سکے
جان کے مارے
لے سکتے نہیں جیت بھی
ہم آن کے مارے
مجبور صحیح کر نا سکے
جان کے مارے
لے سکتے نہیں جیت بھی
ہم آن کے مارے
ہم کتنے پرسن کتنے پریشان
کیا چھپ گیا بھگوان
امیرو کی تجوری مے
امیرو کی تجوری مے
تو کس کمل کرتی
ہیں اورو کے حوالے
اپنے لیا نہیں رکھو جو بھی ملا لے
یہ کیا ہیں تیری شان
کیا ہیں تیری شان
کیا چھپ گیا بھگوان
امیرو کی تجوری مے
امیرو کی تجوری مے
روتا رہا انسان
بندھ ظلم کی ڈوری مے
بنہدا ظلم کی ڈوری مے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.