کیا ہو پھر جو دن رنگیلا ہو
ریت چمکے سمندر نیلا ہو
اور آکاش گلا گلا ہو
کیا ہو پھر جو دن رنگیلا ہو
ریت چمکے سمندر نیلا ہو
اور آکاش گلا گلا ہو
آ پھر تو بڑا مزا ہوگا
امبر جھکا جھکا ہوگا
ساگر رکا رکا ہوگا
طوفا چھپا چھپا ہوگا
ہا پھر تو بڑا مزا ہوگا
امبر جھکا جھکا ہوگا
ساگر رکا رکا ہوگا
طوفا چھپا چھپا ہوگا
کیا ہو پھر چنچل گھاٹ ہو
ہوٹھو پے مچلتی باتیں ہو
ساون ہو کبھی برساتے ہو
کیا ہو پھر چنچل گھاٹ ہو
ہوٹھو پے مچلتی باتیں ہو
ساون ہو کبھی برساتے ہو
آ پھر تو بڑا مزا ہوگاکوئی بھی پھسل رہا ہوگا
کوئی کوئی سنبھال رہا ہوگا
کوئی کوئی مچل رہا ہوگا
آ پھر تو بڑا مزا ہوگا
کوئی بھی پھسل رہا ہوگا
کوئی کوئی سنبھال رہا ہوگا
کوئی کوئی مچل رہا ہوگا
کیا ہو پھر جو دنیا سوتی ہو
اور تارو بھاری خاموشی ہو
ہر آہت پے دھڑکن ہوتی ہو
کیا ہو پھر جو دنیا سوتی ہو
اور تارو بھاری خاموشی ہو
ہر آہت پے دھڑکن ہوتی ہو
آ پھر تو بڑا مزا ہوگا
دل دل ملا ملا ہوگا
تن من کھلا کھلا ہوگا
دشمن جلا جلا ہوگا
آ پھر تو بڑا مزا ہوگا
دل دل ملا ملا ہوگا
تن من کھلا کھلا ہوگا
دشمن جلا جلا ہوگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.