اب کیا کہوں ہو ہو،
یا نہیں کہوں، کچھ نا کہوں ہو ہو،
کیا نہیں کاہو ، اب کیا کہوں ہو ہو،
یا نہیں کہوں…
اب کیا کروں ہو ہو،
یا نہیں کروں،
کچھ نا کروں ہو ہو،
تو میں کیا کروں
ہیں وہی تم، سب ویسا،
بدلیگا کچھ نہیں،دھیرے دھیرے جا رہا ہیں
ان باتوں سے کیو یقین
اب کیا کہوں ہو ہو،
یا نہیں کہوں…
جانے کیسا یہ سکون ہیں ،
بدلی رافٹر کیو
نا کہیں کی اب جلدی،
نا ہی کوئی انتظار کیو
اب کیا کہوں ہو ہو،
یا نہیں کہوں…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.