کیا جانے کس کھاتہ کی
سزا پا رہی ہوں میں
مرنے کی آرزو میں ایں
جیے جا رہی ہوں میں
زمانے والوں اپنی
مہربانی دیکھتے جانا
کسی کی مٹی میں ملتی
جوانی دیکھتے جانا
زمانے والوں اپنی
مہربانی دیکھتے جانا
کسی کی مٹی میں ملتی
جوانی دیکھتے جانا
زمانے والوں
ہنسی تو ہیں گھڑی بھر کی
ہیں رونا زندگی بھر کا
لکھہی ہیں خون سے
اپنی کہانی دیکھتے جانا
کسی کی مٹی میں ملتی
جوانی دیکھتے جانا
زمانے والوں اپنی
مہربانی دیکھتے جانا
کسی کی مٹی میں ملتیجوانی دیکھتے جانا
زمانے والوں
تمہارے بس میں دنیا ہیں
جو چاہو تو بادل ڈالو
جو چاہو تو بادل ڈالو
غریبوں کی مگر یہ
بےزبانی دیکھتے جانا
کسی کی مٹی میں ملتی
جوانی دیکھتے جانا
زمانے والوں
ارے او زندگنی کی
بہارے دیکھنے والوں
میری اجڑی ہوئی یہ
زندگنی دیکھتے جانا
کسی کی مٹی میں ملتی
جوانی دیکھتے جانا
زمانے والوں اپنی
مہربانی دیکھتے جانا
کسی کی مٹی میں ملتی
جوانی دیکھتے جانا
زمانے والوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.