کیا جلوہ کیا نظارا میری
آنکھوں نے دیکھا اللہ اللہ
کیا جلوہ کیا نظارا میری
آنکھوں نے دیکھا اللہ اللہ
انکی نظر کا جھکنا جھک کے اٹھنا
اٹھ کے پھر جھک جانا اللہ اللہ
کیا جلوہ کیا نظارا میری
آنکھوں نے دیکھا اللہ اللہ
انکی نظر کا جھکنا جھک کے اٹھنا
اٹھ کے پھر جھک جانا اللہ اللہ
موجے تڑپ رہی ہیں
دریا مے مار ناہو
موجے تڑپ رہی ہیں
دریا مے مار ناہو
پانی مے او حسینہ
تم آگ مت لگاؤ
شعلہ بادل سے لپکا او لپکا
شعلہ بادل سے لپکا
توبہ توبہ اٹھنے لگا
دھوا دھوا سا اللہ الاہکیا جلوہ کیا نظارا میری
آنکھوں نے دیکھا اللہ اللہ
انکی نظر کا جھکنا جھک کے اٹھنا
اٹھ کے پھر جھک جانا اللہ اللہ
ہاتھو کو یو اٹھکے
چہرا چھپا لیا ہیں
ہاتھو کو یو اٹھکے
چہرا چھپا لیا ہیں
بالو کو یو گرکے
پردہ بنا لیا ہیں
مشکل ہیں پھر بھی
چھپنا ہو چھپنا
مشکل ہیں پھر بھی چھپنا
چھپ کر چلنا چلتے
چلتے پھر رکنا اللہ اللہ
کیا جلوہ کیا نظارا میری
آنکھوں نے دیکھا اللہ اللہ
انکی نظر کا جھکنا جھک کے اٹھنا
اٹھ کے پھر جھک جانا اللہ اللہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.