کیوں آگے پیچھے ڈولتے ہو بھنوروں کی طرح
کیوں دیکھتے ہو مجھکو یوں بیسبروں کی طرح
کیوں آگے پیچھے ڈولتے ہو بھنوروں کی طرح
کیوں دیکھتے ہو مجھکو یوں بیسبروں کی طرح
کیا میرے دیوانے ہو نہیں نہیں
کیا کوئی پروانے ہو نہیں نہیں
کیا میرے دیوانے ہو
کیا کوئی پروانے ہو
کام کیا ہیں مجھسے اتنا کہہ دو جی زارا
بول دے پیار ہیں خاموش کیوں ہیں کھڑا
ہم اگر ہوتے توہ بول دیا ہوتا
کیوں آگے پیچھے ڈولتے ہو بھنوروں کی طرح
کیوں دیکھتے ہو مجھکو یوں بیسبروں کی طرح
کھڑکی پے میری کیوں رکھتے ہو انکھیا
کرتے ہو کیوں تم میری ہی بتیاں
کرتے ہو کیوں تم میری ہی بتیاں
کھڑکی پے میری کیوں رکھتے ہو انکھیا
کرتے ہو کیوں تم میری ہی بتیاں
میرے لیے آتے ہو نہیں توہ گیت گنگناتے ہو
میرے لیے آتے ہو نہیں توہ گیت گنگناتے ہوبات کیا ہیں دل میں تمہارے تمکو ہی پتا
چھوڑ دے یہ شرم تو پاس اسکو بلا
ہم اگر ہوتے توہ بلا لیا ہوتا
کیوں آگے پیچھے ڈولتے ہو بھنوروں کی طرح
کیوں دیکھتے ہو مجھکو یوں بیسبروں کی طرح
ہاتھوں میں کیوں ہیں یہ سونے کا کنگنا
تمکو پہناکے لے جاؤنگا انگنا
سجنی بناؤگے ہا جی ہا جی ہا
جان بھی لٹاؤگے ارے ہا جی ہا جی ہا
سجنی بناؤگے جان بھی لٹاؤگے
آج ہم کہتے ہیں تمسے پیار ہو گیا
ہاتھ یہ تھامکر کہا پے تو ہیں چلا
اپنا بھی شکریا کر دیا ہوتا
ہم آگے پیچھے ڈولتے ہیں بھنوروں کی طرح
ہم دیکھتے ہیں تمکو یوں بیسبروں کی طرح
کیا میرے دیوانے ارے ہا جی ہا جی ہا
کیا کوئی پروانے ارے ہا جی ہا جی حاجی ہا
کیا میرے دیوانے ہو کیا میرے پروانے ہو
آج ہم کہتے ہیں تمسے پیار ہو گیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.