کیوں دوریاں ہیں درمیاں
بڑھ جانے دے نزدیکیاں
ہر سانس میں محسوس کر
ان سانسوں کی مدہوشیاں
میرا نشہ ایسے چڑھے
میرا نشہ ضد پے ایڈے
میرا نشہ ایسے نا جائے
جھوم جھوم جھوم تا جا
میرا نشہ مجھکو ہوا
میرا نشہ ہیں خواب سا
میرا نشہ ایسے نا جائے
جھوم جھوم جھوم تا تو جا
جس آگ میں یہ
بدن جل رہا ہیں
میرا آئے ہمسفر
تو بھی اسی میں
جل جائیگا جائیگا
پروانے کیوں پر
شمع پے مچلتے ہیں
مجھکو آج پھر
اس کا پتا بھی چل جائیگا
میں ہی شیہد میں ہی زہرمجھ میں تیرہ شام او شیہر
میری ان پناہوں میں آ کر
جھوم جھوم جھوم تا جا
میرا نشہ ایسے چڑھے
میرا نشہ ضد پے ایڈے
میرا نشہ ایسے نا جائے
جھوم جھوم جھوم تا تو جا
میں بھی ہوں تنہا ہیں
تو بھی اکیلا ہیں
موقا بھی حسین
ملنے کا ہونے دے سلسلا
سلسلا بن کچھ کہے
کچھ سنیں کچھ کئے
کب میں تجھپے مار گئی
مجھکو پتا بھی نا یہ چلا
لو مار گئے ہم بےقصور
وہ جی گئے جنکا قصور
آنکھوں سے میری جان لے کر
جھوم جھوم جھوم تا جا
میرا نشہ ایسے چڑھے
میرا نشہ ضد پے ایڈے
میرا نشہ ایسے نا جائے
جھوم جھوم جھوم تا تو جا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.