لاگی ناہیں چھٹے رام
چاہیں جیا جائے
او من اپنی مستی کا جوگی
او من اپنی مستی کا جوگی
کون اسے سمجھایے
کون اسے سمجھایے راما
لاگی ناہیں چھٹے
راما چاہیں جیا جائے
تاروں مے مسکان ہیں تیری
چاند تیری پرچھائی
اتنے گیت ہیں جتنی راتے
ہمنے ساتھ بتائی
کیسے بولوں رے ساوریکرو میں کون اپائے
چاہیں جیا جائے
رمجھم رمجھم
بدیاں برسے
چھیڑی پیار کی باتیں
میٹھی میٹھی آگ مے کھل گئی
کتنی ہی برستے
رمجھم رمجھم
بدیاں برسے
جانے کسی دل دیوانا
بیٹھا روگ لگائے
چاہیں جیا جائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.