جیبوں میں بکھرے ہیں تارے
خالی ہوا آسمان
ہاتھوں میں دھوپ ہیں میرے
برفیلا باقی جہاں
روح گایے جھومے جائے
دل کہے بار بار
عشق کر لے
عشق جی لے
عشق لبوں کا کربار
جیبوں میں بکھرے ہیں تارے
خالی ہوا آسمان
ہاتھوں میں دھوپ ہیں میرے
برفیلا باقی جہاں
دھوپ میں عشق چھاؤں
درد میں آرام
مخملی ہر رات
شربتی ہر شام
عشق کا لیکے نامدل سے نکلے سلام
نا چھپا نا دبا
ہوجا تو بیلگام
عشق بنا تیری شامیں
خالی کھنکتے جام
عشق کرم سے راتیں
جو نا چمکتے چاند
روح گایے جھومے جائے
دل کہے بار بار
عشق کر لے
عشق جی لے
عشق لبوں کا کروبار
جیبوں میں بکھرے ہیں تارے
خالی ہوا آسمان
ہاتھوں میں دھوپ ہیں میرے
برفیلا باقی جہاں
عشق لبوں کا کربار۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.