Labon Pe Naam Lyrics in Urdu لبوں پے نام


Labon Pe Naam lyrics in Urdu


قسمت نے ہو لکھا جنکے
عشق انکو ہی ملتا یہاں
جتنی بھی کوششیں کرلو
مانگنے سے یہ ملتا کہاں

ہو کھیل یہ نصیبوں کا
کارواں امیدوں کا
چل پڑا تو رکتا ہے کہاں



لبوں پے نام جو ہوگا
اسے دل ڈھونڈ ہی لےگا
لکیروں کا سفر شائد
محبت پے ختم ہوگا

لبوں پے نام جو ہوگا
اسے دل ڈھونڈ ہی لےگا
لکیروں کا سفر شائد
محبت پے ختم ہوگا

دھپ میں چھاؤں میں
چلتے ہے ساتھ سیہراؤں میں
دل کی باتوں سے دونوں
پھر کیوں انجان ہے

جیسے برسات میں
بادل ہمیشہ ہے ساتھ میں
ایک دوجے کے ہوکے
پھر بھی حیران ہے

ہو ہو جو کھدا نے سوچا ہے
بس وہی تو ہوتا ہے
زور کوئی چلتا ہے کہاں

لبوں پے نام جو ہوگا
اسے دل ڈھونڈ ہی لےگا
لکیروں کا سفر شائد
محبت پے ختم ہوگا

لبوں پے نام جو ہوگا
اسے دل ڈھونڈ ہی لےگا
لکیروں کا سفر شائد
محبت پے ختم ہوگا

قسمت نے ہو لکھا جنکے
عشق انکو ہی ملتا یہاں
ہو ہو کھیل یہ نصیبوں کا
کارواں امیدوں کا
چل پڑا تو رکتا ہے کہاں

لبوں پے نام جو ہوگا
اسے دل ڈھونڈ ہی لےگا
لکیروں کا سفر شائد
محبت پے ختم ہوگا

لبوں پے نام جو ہوگا
اسے دل ڈھونڈ ہی لےگا
لکیروں کا سفر شائد
محبت پے ختم ہوگا۔



Also check out Labon Pe Naam lyrics in Hindi and English

Labon Pe Naam Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW