لبوں سے لبوں کی ملاقات ہیں
محبت نبھانے کی یہ رات ہیں
لبوں سے لبوں کی ملاقات ہیں
محبت نبھانے کی یہ رات ہیں
نا دوری رہے صنم
قسم ہیں تمہیں قسم
کئے روح تک اتر جانے کی ہی بات ہیں
دل میں لگی ایک آگ ہیں
جھومے جیا صنم
چومے تو جو بدن
لگ جائے تیری لگن
جلتی ہیں کیوں اگن
بجھنے بجھانے کی یہ گھڑی آج ہیں
او محکی محکی ہیں یہ ہوا
چھانے لگا نشہ
بھائے نا دل پے غضب
تیری یہ مدہوشیا
میں بیخبر ہو گیا
نا بجلی نا بادل نا برسات ہیں
لبوں سے لبوں کی ملاقات ہیں
محبت نبھانے کی یہ رات ہیں
لبوں سے لبوں کی ملاقات ہیں
محبت نبھانے کی یہ رات ہیں
نا دوری رہے صنم
قسم ہیں تمہیں قسم
کئے روح تک اتر جانے کی ہی بات ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.