لگن توسے لاگی بلاما
لگن توسے لاگی بلاما
دھرے دل پے ہاتھ
تاروں کے ساتھ
ساری رین جاگی بلاما
لگن توسے لاگی بلاما
لگن توسے لاگی بلاما
چمک چمک
کر ڈوبے تارے
ایک ایک کر کے سارے
چمک چمک
کر ڈوبے تارے
ایک ایک کر کے سارے
گھٹتے گھٹتے
گھاٹ گئی باتی
پھکے پڑے اجیارے
چلتے چلتے
تھک گیا چندا
تھکے نا پیار کے مارے
لگن توسے لاگی بلاما
لگن توسے لاگی بلاما
نیند کی ماں تھی دنیا ساری
سپنو میں تھی کھوئی
نیند کی ماں تھی دنیا ساری
سپنو میں تھی کھوئرکی رکی تھی مست ہوائے
لہر لہر تھی سوئی
میں نندیا سے دور رہی کیوں
یہ نا جانے کوئی
لگن توسے لاگی بلاما
لگن توسے لاگی بلاما
چاند نے کتنا
مجھسے پوچھا
بات کوئی تو ہوگی
چاند نے کتنا
مجھسے پوچھا
بات کوئی تو ہوگی
کسکے کارن جوگ لیا ہیں
کون ہیں تیرا جوگی
میں بس منہ سے اتنا بولی
پریت کی ہوں میں روگی
لگن توسے لاگی بلاما
لگن توسے لاگی بلاما
لگن توسے لاگی بلاما
لگن توسے لاگی بلاما
دھرے دل پے ہاتھ
تاروں کے ساتھ
ساری رین جاگی بلاما
لگن توسے لاگی بلاما
لگن توسے لاگی بلاما۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.