Lakeeren Hain To Rehne Lyrics in Urdu لکیریں ہیں تو رہنے


Lakeeren Hain To Rehne lyrics in Urdu


لکیریں ہیں تو رہنے دو
کسی نے روتھ کر غصے
میں شائد کھینچ دی تیں
انہی کو اب بناؤ پالا اور
آؤ کبدی کھیلتے ہیں
لکیریں ہیں تو رہنے دو

لکیریں ہیں تو رہنے دو
لکیریں ہیں تو رہنے دو
لکیریں ہیں تو رہنے دو
لکیریں ہیں تو رہنے دو

کسی نے روتھ کر
غصے میں شائد
کھینچ دی تیں
کسی نے روتھ کر
غصے میں شائد
کھینچ دی تھی
انہیں کو اب بناؤ پالا
اور آؤور آؤ
کبدی کھیلتے ہیں

لکیریں ہیں تو رہنے دو
لکیریں ہیں تو رہنے دو
لکیریں ہیں توہ رہنے دو
لکیریں ہیں توہ رہنے دو

میرے پالے میں تم
آؤ مجھے للکارو
میرے ہاتھ پر تم
ہاتھ مارو اور بھاگو
میرے پالے میں تم
آؤ مجھے للکارو
میرے ہاتھ پر تم
ہاتھ مارو اور بھاگو
تمہے پکڑون لپٹون
اور تمہیں واپس
نا جانے دوں

لکیریں ہیں تو رہنے دو
لکیریں ہیں تو رہنے دو
لکیریں ہیں توہ رہنے دو
لکیریں ہیں توہ رہنے دو
لکیریں ہیں تو
لکیریں ہیں تو رہنے دو

تمہارے پالے میں
جب کوڑی کوڑی
کرتا جاؤں میں
تمہارے پالے میں
جب کوڑی کوڑی کوڑی
کوڑی کرتا جاؤں میں
مجھے تم بھی پکڑ لےنا
مجھے چھنے نہیں دینا
مجھے تم بھی پکڑ لےنا
چھونے نہیں دینا
وہ سرحد کی لقیریں

کسی نے روتھ کر
غصے میں شائد
کھینچ دی تھین
کسی نے روتھ کر
غصے میں شائد
کھینچ دی تھی
انہی کو اب بناؤ پالا
اور آؤور آؤ
کبدی کھیلتے ہیں

لکیریں ہیں تو رہنے دو
لکیریں ہیں توہ رہنے دو
لکیریں ہیں توہ رہنے دو
لکیریں ہیں تو رہنے دو

لکیریں ہیں تو رہنے دو
لکیریں ہیں توہ رہنے دو
لکیریں ہیں توہ رہنے دو
لکیریں ہیں تو رہنے دو

لکیریں ہیں تو
لکیریں ہیں تو
لکیریں ہیں تو
لکیریں ہیں تو رہنے دو
لکیریں ہیں تو رہنے دو
لکیریں۔



Also check out Lakeeren Hain To Rehne lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW