لمحہ لمحہ،
جانے کیا ہیں،
سہما سہما،
پوچھ رہا ہیں۔۔
لمحہ لمحہ،
جانے کیا ہیں،
سہما سہما،
پوچھ رہا ہیں۔۔
کھوئی کھوئی اپنی منزل،
راستہ راستہ ڈھوندھ رہا ہیں۔۔
کھوئی کھوئی اپنی منزل،
راستہ راستہ ڈھوندھ رہا ہیں۔۔
سن کہتی ہیں کیا خاموشیاں،
کچھ ہوا کرے سرگوشیاں،
سرگوشیاں۔۔
لمحہ-لمحہ جانے کیا ہیں۔۔جانے کیا ہیں
سہما-سہما پوچھ رہا ہیں۔۔پوچھ رہا ہیں
لمحہ-لمحہ جانے کیا ہیں۔۔جانے کیا ہیں
سہما-سہما پوچھ رہا ہیں۔۔پوچھ رہا ہیں
سن کہتی ہیں کیا خاموشیاں
کچھ ہوا کرے سرگوشیاں
سرگوشیاں
کہتے ہیں سن،
یہ حسین پل،
منزل ہمین بلاتی ہیں۔
ارادے جوان کم،
نہیں ہو یہاں،
ہمیں زندگی
یہ سکھتی ہیں۔۔
منظر بڑا خوشنما ہیں،
قدموں تلے آسما ہیں۔
منظر بڑا خوشنما ہیں،
قدموں تلے آسما ہیں۔
لیتی ہیں فضا انگڑائیاں،
کچھ ہوا کرے سرگوشیاں،
سرگوشیاں۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.