خوشنما، آوارا سا، بیسبب، بےچارا سا لمحہ تھا
زندگی کے آسمان مے ٹوٹا سا وہ تارہ تھا، تنہا تھا
کہہ رہے ہیں جارے دیکھو، رستوں سے گجرا تھا یہا
دھندتے ہیں اسکو لیکن گیب ہیں پیروں کے نشان
لمحہ یہ جائیگا کہا، لمحہ یہ جائیگا کہا
لمحہ کہا یہ کھو گیا، ایک پل مے تنہا ہو گیا
آئے جو موسم نئے، منظر بادل جائینگے
شاخوں سے پتّے گرے، گرکے کدھر جائینگے
کہہ رہے ہیں جارے دیکھو، رستوں سے گجرا تھا یہا
دھندتے ہیں اسکو لیکن گیب ہیں پیروں کے نشان
لمحہ یہ جائیگا کہا، لمحہ یہ جائیگا کہا
لمحہ کہا یہ کھو گیا، ایک پل مے تنہا ہو گھیالمہہ یہ جائیگا کہا، لمحہ یہ جائیگا کہا
لمحہ کہا یہ کھو گیا، ایک پل مے تنہا ہو گیا
شبنم کا کٹرا ہیں یہ، شولے بجھا جائیگا
کر جائیگا آنکھے نم یادوں مے بس جائیگا
بارشوں کی بوندے برسے، بادلوں کے دل ہلکے ہوئے
جانے پہچاننے چہروں کے عکس بھی کیوں دھنڈل ہوئے
لمحہ یہ جائیگا کہا، لمحہ یہ جائیگا کہا
تنہا یہ جائیگا کہا، تنہا یہ جائیگا کہا
لمحہ یہ جائیگا کہا، لمحہ یہ جائیگا کہا
تنہا یہ جائیگا کہا، تنہا یہ جائیگا کہا
لمحہ یہ جائیگا کہا، لمحہ یہ جائیگا کہا
تنہا یہ جائیگا کہا، تنہا یہ جائیگا کہا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.