لوٹ گئی لوٹ گئی
پاپن اندھیاری
شیتل چندرکا آئی ہیں
لوٹ گئی لوٹ گئی
پاپن اندھیاری
شیتل چندرکا آئی ہیں
اور چاند کی تھالی میں رکھ کر
اور چاند کی تھالی میں رکھ کر
آشا کے موتی لایی ہیں
لوٹ گئی لوٹ گئی
پاپن اندھیاری
شیتل چندرکا آئی ہیں
جس آنکھ میں روتے دھ آنسو
جس آنکھ میں روتے دھ آنسو
جس آنکھ میں روتے دھ آنسو
اس آنکھ میں سجن ہستے ہیں
اس آنکھ میں سجن ہستے ہیں
جو رین سکھو کی بیران تھی تھی تھی تھی
وہ رین ہی اب سکھ دیی ہیں
لوٹ گئی لوٹ گئی
پاپن اندھیاری
شیتل چندرکا آئی ہیں
لوٹ گئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.