سجن تمسے پیار کرو میں Sajan Tumse Pyar Karu Main Lyrics in Urdu
لے جا اپنی یاد بھی لے جا
اب تو ہو گئی پریت
پرائی او ہرجیہ
تیری زفا نے سب کچھ لوٹا
میری وفا کچھ
کام نا آئی او ہرجیہ
محبت پے میری
حکومت جو ہوتی
تو میں آج اسکا
گلا گھونٹ دیتی
گلا گھونٹ دیتی
مگر کیا کروں میں
محبت کی دنیا
کسی نے بنائی کسی نے
مٹائی او ہرجیہ
تیرا نام سانسوں
میں جب تک رہیگا
میرا دل تڑپتامچلتا رہیگا
یہ جلتا رہیگا
مجھے کھاک کر دے
تسلی تو ہو کچھ
کے جسنے لگائی اسی نے
بجھائی او ہرجیہ
ہوا اس طرح
ختم میرا فسانہ
محبت کے ماتم پے
خوش ہیں زمانہ
خوش ہیں زمانہ
موت کی ڈولی پے
میں بیٹھی ہوں
دنیا نے چھیڑی
شہنائی او ہرجیہ
لے جا اپنی یاد بھی لے جا
اب تو ہو گئی پریت
پرائی او ہرجیہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.