ہو لے لے بابو
ہو لے لے بابو یہ ناریل پانی
ہو پیلے راجہ یہ ناریل پانی
ساری زندگی نا جائیگی تیری جوانی
ہو لے لے بابو یہ ناریل پانی
ہو پیلے راجہ یہ ناریل پانی
ساری زندگی نا جائیگی تیری جوانی
ہو لے لے بابو یہ ناریل پانی
ہو پیلے راجہ یہ ناریل پانی
شعلہ بھی ہوں بجلی بھی ہوں
چاہوں تو آگ لگا دوں
رس کی بھاری ایک بدلی بھی ہوں
چاؤں تو پیاس بجھا دوں
شعلہ بھی ہوں بجلی بھی ہوں
چاہوں تو آگ لگا دوں
رس کی بھاری ایک بدلی بھی ہوں
چاؤں تو پیاس بجھا دوں
کسی کئے میں کسی ندی میں
نہیں ہیں ایسا پانی
ہو پیلے راجہ یہ ناریل پانہو لے لے بابو یہ ناریل پانی
ساری زندگی نا جائیگی تیری جوانی
ہو لے لے بابو یہ ناریل پانی
ہو پیلے راجہ یہ ناریل پانی
ناریل ہوں اوپر سے کڑک ہوں
کومل اندر اندر
تیکھے تیکھے بول مگر دل
چاہت کا ہیں سمندر
ناریل ہوں اوپر سے کڑک ہوں
کومل اندر اندر
تیکھے تیکھے بول مگر دل
چاہت کا ہیں سمندر
ارے ڈوب کے دیکھا ذرا اس
مل جائے نئی زندگنی
ہو لے لے بابو یہ ناریل پانی
ہو پیلے راجہ یہ ناریل پانی
ساری زندگی نا جائیگی تیری جوانی
ہو لے لے بابو یہ ناریل پانی
ہو پیلے راجہ یہ ناریل پانی
ہو پیلے میرا یہ ناریل پانی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.