لہروں سے پوچھ لو
لہروں سے پوچھ لو
یا کناروں سے پوچھ لو
یا کناروں سے پوچھ لو
پھر بھی یقین نا ہو تو
پھر بھی یقین نا ہو تو
ستاروں سے پوچھ لو
لہروں سے پوچھ لو
لہروں سے پوچھ لو
الفت کی امنگوں کا
چھوٹا سا قافلہ
چھوٹا سا قافلہ
دھڑکن کی راہ چھلکے
اس دل سے جا ملا
اس دل سے جا ملا
پھولوں کی جوانی کے
ادھاروں سے پوچھ لو
پھولوں کی جوانی کے
ادھاروں سے پوچھ لو
شرمائیں اگر پھول تو
شرمائیں اگر پھول تو
تاروں سے پوچھ لو
لہروں سے پوچھ لو
لہروں سے پوچھ لو
یا کناروں سے پوچھ لو
یا کناروں سے پوچھ لو
پھر بھی یقین نا ہو توپھیر بھی یقین نا ہو تو
ستاروں سے پوچھ لو
لہروں سے پوچھ لو
لہروں سے پوچھ لو
ہسرت ہماری ایک ہیں
ارمان ایک ہیں
اجی ارمان ایک ہیں
یوں ہم جدا جدا ہیں
مگر جان ایک ہیں
مگر جان ایک ہیں
گلشن کی بہاروں کے
نظاروں سے پوچھ لو
گلشن کی بہاروں کے
نظاروں سے پوچھ لو
جھکتی ہوئی نظر کے
جھکتی ہوئی نظر کے
اشاروں سے پوچھ لو
لہروں سے پوچھ لو
لہروں سے پوچھ لو
یا کناروں سے پوچھ لو
یا کناروں سے پوچھ لو
پھر بھی یقین نا ہو تو
پھر بھی یقین نا ہو تو
ستاروں سے پوچھ لو
لہروں سے پوچھ لو
لہروں سے پوچھ لو۔
If you enjoyed Lehron Se Pooch Lo lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.