لو اپنا جہا دنیا والوں
ہم اس دنیا کو چھوڑ چلے
جو رشتے ناطے ہایے جوڑے دھ
وہ رشتے ناطے توڑ چلے
کچھ سکھ کے سپنے دیکھ چلے
کچھ دکھ کے صدمے جھیل چلیتقدیر کی آندھی گردش میں
جو کھیل کھلایے کھیل چلے
یہ راہ اکیلے کٹتی ہیں
یہا ساتھ نا کوئی یار چلے
اس پر نا جانے کیا ہایے
اس پر تو سب کچھ ہار چلے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.