آنکھوں میں پیاس۔۔ (آنکھوں میں پیاس آنکھوں میں پیاس)
دل میں محبت (محبت لیے ہوئے)
آنکھوں میں پیاس
دل میں محبت لیے ہوئے
محبوب کے دیدار
کی ہسرت لیے ہوئے
لو جی ہم آ گئے ہیں
لو جی ہم آ گئے ہیں
لو جی ہم آ گئے
آ گئے آ گئے ہیں
آتے ہیں دیر سے۔۔
مگر آتے ضرور ہیں
آتے ہیں دیر سے
مگر آتے ضرور ہیں
اور آکے یہ احسان
جتاتے ضرور ہیں
لو جی ہم آ گئے ہیں
لو جی ہم آ گئے ہیں
ہاں جی ہم آ گئے
آ گئے آ گئے ہیں
آج توہ رسم تھی سگایی کی (سگایی کی)
آج بھی وقت پر نہیں آئے (نہیں آئے)
ہو… در ہیں شادی کے روز پھر۔۔ نا
شبھ مہرت کہیں نا ڈھال جائے (شبھ مہرت کہیں نا تل جائے)
ہو… یہ پریمی بھی ہیں پنڈت بھی
جو کہدے وہی ہو جاتا ہیں (جو کہدے وہی ہو جاتا ہیں)
جس وقت پے ہم آ جاتے ہیں
وہ وقت صحیح ہو جاتا ہیں
ہم آ گئے ہیں
لو جی ہم آ گئے
لو جی ہم آ گئے
آ گئے آ گئے ہیں
آ گئے ہیں
آ گئے ہیں
شادی پکّی کرانے آ گئے ہیں
آ گئے ہیں
آ گئے ہیں
اپنی کاتھری کگانے آ گئے ہیں
آ گئے ہیں
آ گئے ہیں
شادی پکّی کرانے آ گئے ہیں
ہمیں نظر آتی ہیں
تمہاری ٹانگیں سرس جیسی
مگر کسیکے دل میں ہماری
قدر ہیں پارس جیسی
واری جاوان
ہیں میں واری جاوان
ہمیں تمہاری
ناک نظر آتی ہیں طوطے والی (ناک طوطے والی)
ہمنے تمکو معاف کیا
وہ نکھرے والی سالی
واری جاوان
ہیں میں واری جاوان
ہرکتے بندر جیسی (ہیں)
شکل لنگور جیسی (او ہو)
انہے ہم کیسے دے دے
دلہنیا حور جیسی
چڑیا گھر کے لوگ تمہارا
دل بہلانے آ گئے ہیں
آ گئے ہیں
آ گئے ہیں
اپنی کانچی کگانے آ گئے ہیں
آ گئے ہیں
آ گئے ہیں
اپنی کانچی کگانے آ گئے ہیں
ہو سنگدلوں
ہو تنگدلوں
عاشق پے نا اتنا ظلم کرو
راستہ چھوڑ دو
اندر آنے دو
آنے کی بات توہ
جانے دو جانے دو
سجا کیوں دیتے ہو
سجا کے قابل ہو
ہمارا جرم ہیں کیا
کسیکے کاٹل ہو
دروازہ ہیں بینڈ
وہ کھڑکی توہ کھولیں (کھڑکی توہ کھولیں)
جسکے لیے آئے
وہ بھی توہ کچھ بولی (وہ بھی کچھ بولی
ہاں کھڑکی توہ کھولیں)
نا جی نا جی نا
یہ کھڑکی نہیں کھلیگی
توہ گجیا یہیں بچھیگی
یہ کھڑکی نہیں کھلیگی
توہ دھونی یہیں رامیگی
یہ کھڑکی نہیں نہیں کھلیگی
سمادھی یہی لگےگی
یہی لگےگی
یہی لگےگی ہو
کھڑکی کھلی توہ
کھل گئی تقدیر ہماری
یہ کہتے ہوئے
آگے بڑھے پریم پجاری
لو جی ہم
لو جی ہم
جھت سے آ گئے ہیں
پھٹ سے آ گئے ہیں
لو جی ہم آ گئے
آ گئے آ گئے ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.