لو جی سن لو تمسے کہتے ہیں
اب تم بن چین نہیں آئے
لو جی سن لو تمسے کہتے ہیں
اب تم بن چین نہیں آئے
یہ بات کبھی تم بھی کہڈو
اپنی بھی تسلی ہو جائے
لو جی سن لو
پھر میٹھے میٹھے درد نے
دھیرے دھیرے دل کو چھید دیا
پھر میٹھے میٹھے درد نے
دھیرے دھیرے دل کو چھید دیا
جیسے کوئی دور کھڑا ہوکر
بیتی باتو کو دوہرایے
لو جی سنلو تمسے کہتے ہیب تم بن چین نہیں آئے
یہ بات کبھی تم بھی کہہ دو
اپنی بھی تسلی ہو جائے
لو جی سن لو
اس درد کے کربن ہوتا ہوں
اس درد کے کربن ہوتا ہوں
جو نام تیرا لیکر اٹھے
آسو وہ مزا دے جاتا ہیں
جو یاد میں تیری آ جائے
لو جی سنلو تمسے کہتے ہیں
اب تم بن چین نہیں آئے
یہ بات کبھی تم بھی کہہ دو
اپنی بھی تسلی ہو جائے
لو جی سن لو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.