لوگوں کے گھر میں رہتا ہوں
کب اپنا کوئی گھر ہوگا
دیواروں کی چنتا رہتی ہیں
دیوار میں کب کوئی در ہوگا
لوگوں کے گھر میں رہتا ہیں
کب اپنا کوئی گھر ہوگا
دیواروں کی چنتا رہتی ہیں
دیوار میں کب کوئی در ہوگا
لوگوں کے گھر میں رہتا ہوں
سبجی منڈی
ہا ہا سبجی مدی باپ کا گھر ہیں
پھول بانگیش ہیں ماما کا
شیام ناگر میں
شیام ناگر مے چاچا کا گھر
چوک میں اپنی شیاما کا
سبجی مدی باپ کا گھر ہیں
پھول بانگیش ہیں ماما کا
شیام ناگر مے چاچا کا گھر
چوک مے اپنی شیاما کا
میکے اور سسرال کے آگے
میکے اور سسرال کے آگےاور بھی کوئی گھر ہوگا
دیواروں کی چنتا رہتی ہیں
دیوار میں کب کوئی در ہوگا
لوگوں کے گھر میں رہتا ہوں
اچھاؤ کے بھیگے چابک
چپکے چپکے سہتا ہو
اچھاؤ کے بھیگے چابک
چپکے چپکے سہتا ہو
دوجے کے گھر یو لگتا ہیں
موجے پہنے رہتا ہو
ننگے پانو آنگن میں
کب بیٹھونگا کب کوئی گھر ہوگا
ننگے پانو آنگن میں
کب بیٹھونگا کب کوئی گھر ہوگا
دیواروں کی چنتا رہتی ہیں
دیوار میں کب کوئی در ہوگا
لوگوں کے گھر میں رہتا ہیں
کب اپنا کوئی گھر ہوگا
دیواروں کی چنتا رہتی ہیں
دیوار میں کب کوئی در ہوگا
لوگوں کے گھر میں رہتا ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.