لوٹ گئی لوٹ گئی ہو ہو
لوٹ گئی لاڈو بیچ بجریا
لوٹ گئی ہویے ہویے
لوٹ گئی لوٹ گئی ہو ہو
لوٹ گئی لاڈو بیچ بجریا
پتلی کمریا
پتلی کمریا چھلکی گگریا
چھلکی گگریا
لگی نظریا لگی نظریا
سرکے چناریا
لاز سے آج مار گئی ہو
لوٹ گئی لاڈو بیچ بجریا
لوٹ گئی لوٹ گئی ہو ہولوٹ گئی ہویے ہویے
اوڑھ اوڑھنیا چلی بجریا
نین کتریا مارے سجنیا
گھو کلیجے کر گئی ہو
لوٹ گئی لاڈو بیچ بجریا
لوٹ گئی ہویے ہویے
بلم رسیا بالی امریا
مل گئی انکھیا کھل گئی کلیا
میں تو پیا سے در گئی ہو
لوٹ گئی لاڈو بیچ بجریا
لوٹ گئی ہویے ہویے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.