ماں کا من ایک بڑا سمندر
سب کی بھول سمائی اندر
ماں کا من ایک بڑا سمندر
سب کی بھول سمائی اندر
نا کوئی بیر نا کوئی شقایت
آپ میں ہی ہیں اپنا مندر
ستنام شری وہیگرو
وہیگرو، وہیگرو
ستنام شری وہیگرو
وہیگرو، وہیگرو
من مکھی مول گوائیاں
گرمکھ بکھ جمائیاں
من مکھی مول گوائیاں
سبکو بیجائے اپنا یہ بھرائے
نوہر بھوائی سو کھیت جمائیا
گرو سیکھی ہرامرت
بیجھیا ہرامرت
نام فلامرت پائیاں
گرمکھ بکھ جمائیانمان مکھی مول گوائیاں
ستنام شری وہیگرو
وہیگرو، وہیگرو
ستنام شری وہیگرو
وہیگرو، وہیگرو
برا جو بولی تجھسے کوئی
اپنا من تو معافی بویے
پریم مٹایے دویش گھانا
کرودھ کرے جو سب کھویے
ستنام شری وہیگرو
وہیگرو، وہیگرو
ستنام شری وہیگرو
وہیگرو، وہیگرو
ستنام شری وہیگرو
وہیگرو، وہیگرو
ستنام شری وہیگرو
وہیگرو، وہیگرو
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.