ماں تو آنسو پونچھلے اپنے
رونے کی کوئی بات نہیں
ماں تو آنسو پونچھلے اپنے
رونے کی کوئی بات نہیں
جب تک تیرہ ساتھ ہوں میں
مت سوچ کے کوئی ساتھ نہیں
اور ذرا سا پال دے مجھکو
پھر میں تجھکو پالونگا
اور ذرا سا پال دے مجھکو
پھر میں تجھکو پالونگا
جو مانگیگی سو لاؤنگا
کوئی بات نا تالونگا
جو تیری جھولی میں نا ڈالون
ایسی کوئی سوغات نہیں
ماں تو آنسو پونچھلے اپنے
رونے کی کوئی بات نہیں
جب تک تیرہ ساتھ ہوں میں
مت سوچ کے کوئی ساتھ نہیں
دن بھر محنت کرکے جب میں
شام کو واپس آؤنگا
دن بھر محنت کرکے جب مینشام کو واپس آؤنگا
اپنے پاس بٹھاکر تجھکو
پیار کے ساتھ کھلاؤنگا
تو ایسا مت سوچ کے تیرہ
سر پے کوئی ہاتھ نہیں
ماں تو آنسو پونچھلے اپنے
رونے کی کوئی بات نہیں
جب تک تیرہ ساتھ ہوں میں
مت سوچ کے کوئی ساتھ نہیں
کچھ دن کی تو بات ہیں ماں
یہ کچھ دن بھی کٹ جائینگے
کچھ دن کی تو بات ہیں ماں
یہ کچھ دن بھی کٹ جائینگے
آج جو بادل چھایے ہیں
وہ بادل کل چھہنت جائینگے
جسکے اجلی صبح نا ہو
ایسی کوئی کالی رات نہیں
ماں تو آنسو پونچھلے اپنے
رونے کی کوئی بات نہیں
جب تک تیرہ ساتھ ہوں میں
مت سوچ کے کوئی ساتھ نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.