روتے روتے سے سویرے
جاگی جاگی ہیں اندھیرے
روتے روتے سے سویرے
جاگی جاگی ہیں اندھیرے
لہروں کو کنارے
مل جائینگے سارے
پاس ہیں جو لگتا ہیں دور
کے مانا دل ڈا ہی میرا ہیں قصور
ایسے کوئی وی نا ہووے مجبور
مانا دل ڈا ہی میرا ہیں قصور
ایسے کوئی وی نا ہووے مجبور
ہم۔۔۔
کھویا ہیں جو وہ مل جائیگا
ٹوٹا ہیں جو وہ جڑ جائیگا
کھویا ہیں جو وہ مل جائیگا
ٹوٹا ہیں جو وہ جڑ جائیگا
تیرا میرا یہ سفر
جانے لے آیا کدھر
خاب دیکھیں دھ جو
ہو گئے ہیں چور
کے مانا دل ڈا ہی میرا ہیں قصور
ایسے کوئی وی نا ہووے مجبور
مانا دل ڈا ہی میرا ہیں قصور
ایسے کوئی وی نا ہووے مجبور
ہم۔۔۔
If you enjoyed Maana Dil lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.