مانا کے ہم یار نہیں
لو تے ہیں کے پیار نہیں
مانا کے ہم یار نہیں
لو تے ہیں کے پیار نہیں
پھر بھی ناظرے نا تم ملانا
دل کا اعتبار نہیں
مانا کے ہم یار نہیں۔۔
راستین میں جو ملو تو
ہاتھ ملانے رک جانا
ہو او ساتھ میں کوئی ہو تمہارے
در سے ہی تم مسکانا
لیکن مسکان ہو ایسی
کے جسمیں اقرار نہیں
لیکن مسکان ہو ایسی
کے جسمیں اقرار نہنظروں سے نا کرنا تم بیان
وہ جسسے انکار نہیں
مانا کے ہم یار نہیں۔۔
پھول جو بندھ ہیں پنو میں توہ
اسکو دھول بنا دینا
باتیں چیڑے توہ میری کہیں تو
اسکو بھول بتا دینا
لیکن وہ بھول ہو ایسی
جیسے بیزار نہیں
لیکن وہ بھول ہو ایسی
جیسے بیزار نہیں
تو جو سوئے توہ میری ترہا
ایک پل بھی قرار نہیں
مانا کے ہم یار نہیں۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.