مانگ تیری سجا دوں میں
آجا بندیا لگا دوں میں
لال چناری اوڑھا دوں میں
تجھے دلہن بنا دوں میں
ہاتھو سے تیرا شرینگر کروں
باہوں میں بھر کے پیار کرنہاتھو سے تیرا شرینگر کروں
باہوں میں بھر کے پیار کروں
روپ میں سوار دو آج پہنا دوں
تجھے پھولو کا گہنا
کیسا لگتا ہیں اچھا لگتا ہیں
پیار کا سپنا سچا لگتا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.