یینائے ییناچی
جینکتا دی نی سول
مدراسی لڑکی کا
پنجابی لڑکے سے
پیار ہوا پھر شادی ہو گئی
پیار ہوا پھر شادی ہو گئی
اب دیکھیں کیا ہوتا ہیں
مدراسی لڑکی کا
پنجابی لڑکے سے
پیار ہوا پھر شادی ہو گئی،
اب دیکھیں کیا ہوتا ہیں
یینائے ییناچی
جینکتا دی نی سول
مدراسی لڑکی کا
پنجابی لڑکے سے
کچھ روٹھا روٹھا رہتا ہیں،
اما اما یینچی سلاما
کچھ روٹھا روٹھا رہتا ہیں،
کچھ کھویا کھویا رہتا ہیں
میں جاگی جاگی رہتی ہوں،
وہ سویا سویا رہتا ہیں
میں رت جاگو کی آدھی ہو گئی
میں رت جاگو کی آدھی ہو گئی
کے اب دیکھیں کیا ہوتا ہیں
یینائے ییناچی
جینکتا دی نی سول
مدراسی لڑکی کا
پنجابی لڑکے سے
میں لوٹ گئی بھاری جوانی میں،
تا رپم پام رپم پام
دل دے بیٹھی نادانی میں،
تا رپم پام رپم پمیں لوٹ گئی بھاری جوانی میں،
دل دے بیٹھی نادانی میں
میں وہ جلتی چنگاری ہوں،
جو بجھ گئی ٹھنڈے پانی میں
جابن کی بربادی ہو گئی
جابن کی بربادی ہو گئی
اب دیکھیں کیا ہوتا ہیں
یینائے ییناچی
جینکتا دی نی سول
مدراسی لڑکی کا
پنجابی لڑکے سے
کیسے دل اسکا بہلاؤں،
تا رپم پام رپم پام
میں کیا ناچو میں کیا گاںؤ،
تا رپم پام رپم پام
کیسے دل اسکا بہلاؤں،
میں کیا ناچو میں کیا گاںؤ
وہ میری جانیب دیکھیں
توہ میں بناکر کلی چٹک جاؤ
میں کانٹوں کی وادی ہو گئی
میں کانٹوں کی وادی ہو گئی
اب دیکھیں کیا ہوتا ہیں
یینائے ییناچی
جینکتا دی نی سول
مدراسی لڑکی کا
پنجابی لڑکے سے
پیار ہوا پھر شادی ہو گئی،
اب دیکھیں کیا ہوتا ہیں
یینائے ییناچی
جینکتا دی نی سول
مدراسی لڑکی کا
پنجابی لڑکے سے ہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.