خبردر ہوشیار خبردر ہوشیار
بتانے آیا ون کا
واسی اب سننے والے تو آؤ
خبردر ہوشیار
آئی رے آئی رے
مہارانی ہماری آئی رے
مہارانی ہماری آئی رے
انکے قدم قدم پر
ہمنے اپنی انکھیا بچھی رے
آئی رے آئی رے آئی رے
مہارانی ہماری آئی رے
او ہو میں رانی ایک دیش کیمایا میرا نام
میرے سو سو کوش مے
نہیں پرش کا کم
ناری کا ہوگا راز آج سے
پرش بھریگا پانی پانی
بادل جائیگی دنیا ساری
ہوگی نئی کہانی
چاہیں گھونگت پھٹ جائے
مرد کی ہٹپت مچائے
چاہیں گھونگت پھٹ جائے
مرد کی ہٹپت مچائے
ناری اب نہیں بنیگی داسی
ہوگی گھر کی رانی
گھر کی رانی گھر کی رانی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.