میں بنگالی چھوکرا
کورو پیار کو نمسکارم
میں مدراسی چھوکری
مجھے تجھسے پیارم
سوتی رے میں بنگالی چھوکرا
کورو پیار کو نمسکارم
میں مدراسی چھوکری
مجھے تجھسے پیارم
عامئی بانگلا دیش
میں ہر گوری کے لمبے بال
لچر اپور پورے دال
لوکھی ناچے تالے تالے
کھایے سدھو مچھی ج
ہال کھایے گو سدھو کھایے گو
عامئی بانگلا دیش
میں ہر گوری کے لمبے بال
آن آن آن آن
آج تو ہر بازار
میں سینیا ملتا نقلی مال
کرونگی تیرہ
واسطے سولہ سنگارم
مور جائی مور جائی
میں مدراسی چھوکری
مجھے تمسے پیارم
میں بنگالی چھوکرا
کورو پیار کو نمسکارم
میں مدراسی چھوکری
مجھے تجھسے پیارم
تم جو سنو بانگالی گانا
مونووا جائے جھوم
سوکھی گو تومائے کیمن کورے پابوٹم جو سنو بانگالی گانا
مونووا جائے جھوم
دے رے نا دے رے
نا دھین تار ڈیرے نا
میرے بانکے ناچ کی
سینیا مچی روس میں دھوم
اور بابا
میں ہوں پائل
ساجنا اور تو جھنکارم
میں مدراسی
چھوکری مجھے تمسے پیارم
میں بانگالی چھوکرا
کورو پیار کو نمسکارم
میں مدراسی چھوکری
مجھے تجھسے پیارم
سچ پوچھو تو میرے
دل میں پیار الائی الائی
او بانگالی میرا ہو
جا کہتی ہیں مس پلائی
سچ پوچھو تو میرے
دل میں پیار الائی الائی
او بونگالی میرا ہو
جا کہتی ہیں مس پلائی
پپی تجھے پکارتی
گنگولی یارم
کی بولی رے
میرا ہو جا ساجنا
پھر بیڑا پارم
میں بنگالی چھوکرا
کورو پیار کو نمسکارم
میں مدراسی چھوکری
مجھے تجھسے پیارم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.