میں اس معصوم چہرے کو
اگر چھو لو تو کیا ہوگا
میں اس معصوم چہرے کو
اگر چھو لو تو کیا ہوگا
ارے پاگل وہی ہوگا
جو منجرے کھدا ہوگا
میں اس معصوم چہرے کو
اگر چھو لو تو کیا ہوگا
گلابی ہوتھ نازک سے
یہ کالا تل ہیں یا کاٹل
یہ مانا زلفیں ناگین ہیں
مگر ہیں پیار کے کر
اگر بجلی نگاہوں کی گرے دل پر
تو کیا ہوگا
ارے پاگل وہی ہوگا
جو منجرے کھدا ہوگا
میں اس معصوم چہرے کو
اگر چھو لو تو کیا ہوگا
بہاروں مے خرارت ہینظروں مے ہیں تیکھاپن
یہ کیا ہونے لگا مجھکو
یہ طوفا تو ہیں الجھن
شرارت ہیں ہواؤں مے
اڑا آنچل تو کیا ہوگا
ارے پاگل وہی ہوگا
جو منجرے کھدا ہوگا
میں اس معصوم چہرے کو
اگر چھو لو تو کیا ہوگا
یہ بکھرے سے خیالوں کا
سمٹنا ہیں بڑا مشکل
پھولوں کا خود بھی کانٹو سے
لپٹانا ہیں بڑا مشکل
بنا لو آشیا اپنا
جو کانٹو مے تو کیا ہوگا
ارے پاگل وہی ہوگا
جو منجرے کھدا ہوگا
میں اس معصوم چہرے کو
اگر چھو لو تو کیا ہوگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.