میں جاگو ساری رین
سجن تم سو جاؤ
سو جاؤ، سو جاؤ
گیتو مے چھپا لو بین
سجن تم سو جاؤ
سو جاؤ، سو جاؤ
پھکی پڑ گئی چاند کی جیوتی
ڈھونڈھالے ہو گئے
دیپ گگن کے
سو گئیں سندر سیج کی کلیا
سو گئے کھلتے
بھاگ دلہن کے
کھلکر رو لے نین
میں جاگو ساری رینسجن تم سو جاؤ
سو جاؤ، سو جاؤ
جاگ کے سو گئی تن کی اگنی
بڑھکر تم گئی
من کی ہلچل
اپنا گھونگھٹ آپ الٹکر
کھول دی میںنے پانو کی چھادل
اب ہیں چین ہی چین
میں جاگو ساری رین
سجن تم سو جاؤ
سو جاؤ، سو جاؤ
گیتو مے چھپا لو بین
سجن تم سو جاؤ
سو جاؤ، سو جاؤ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.